تاریخی شہر حیدرآباد میں رمضان کی رونقیں دیکھنے لائق ہیں۔
فرزندان توحید نمازوں،عبادات،ریاضت ،اعتکاف،ذکروافکار،توبہ ، استغفار،دعاوں،ادائیگی زکوۃوفطرہ ،طاق
راتوں میں تلاش شب قدر میں مصروف ہیں۔
لوگ اس ماہ مقدس کی ایک ایک ساعت کو قیمتی جان کر خالقِ ارض وسماں کو منانے ،بندگی کا حق اداکرنے اورزیادہ سے زیادہ تلاوت قرآن مجید میں مصروف عمل ہیں